غاصبانہ قبضہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مال یا جائداد ناجائز طور پر اپنی ملکیت یا تصرف میں لانا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مال یا جائداد ناجائز طور پر اپنی ملکیت یا تصرف میں لانا۔